ٹی وی شو پر تضحیک آمیز گفتگو ،بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتار کر نے کا حکم
ممبئی(آن لائن)بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کی ایک عدالت نے بولی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے ایک بار پھر وانٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ انہیں 7 اگست سے پہلے عدالت میں پیش کیا جائے۔لدھیانہ کی عدالت کے جانب سے یہ احکامات ایسے وقت سامنے آئے، جب ایک دن… Continue 23reading ٹی وی شو پر تضحیک آمیز گفتگو ،بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتار کر نے کا حکم