بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف کی وہ تصویر جسے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ تو کیا مگر فوراً ہی ڈیلیٹ بھی کر ڈالا

datetime 9  جولائی  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) کترینہ کیف نے تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ساتھ لی گئی ایک تصویر فیس بک پر شیئر کی جسے انہوں نے چند ہی گھنٹے بعد ہٹا لیا۔ تصویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ وہ پہلے سے لی گئی تھی

مگر چند ہی گھنٹے میں تصویر وائرل ہونے کے بعد اسے اداکارہ نے اپنے فیس بک پیج سے ہٹا لیا۔ شیئر کی گئی تصویر میں کترینہ کیف اور 82 سالہ دلائی لامہ کو ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملائے کیمرے کی جانب دیکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…