بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت نے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی فلم چھوڑ دی، وجہ حیران کن نکلی !!
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور سنجے دت نے اجے دیوگن کو فلم میں شامل کئے جانے کی وجہ سےفلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔معروف ہدایت کار اندرا کمار نے سنجے دت کو جیل سے رہائی کے بعد فلم ’’دھمال‘‘ کے تیسرے سیکوئل’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں کاسٹ… Continue 23reading بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت نے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی فلم چھوڑ دی، وجہ حیران کن نکلی !!