کترینہ اور سلمان خان ایک ہو گئے
نیویارک (این این آئی)بالی ووڈ بار بی ڈول کترینہ کیف نے 16 جولائی کو اپنی 34 ویں سالگرہ نیویارک میں منائی۔کترینہ کیف آئیفا میں تو ایوارڈ حاصل کرنے میں ناکام رہیں، تاہم انہیں کئی مداحوں نے ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرکے کئی خوبصورت تحفے پیش کیے۔ نیویارک میں آئیفا ایوارڈز کی مصروفیات کے… Continue 23reading کترینہ اور سلمان خان ایک ہو گئے







































