ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے بچوں کی تصاویر فروخت کر کے کروڑوں کما لیے حیران کن نام سامنے آگئے

datetime 26  جولائی  2017

وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے بچوں کی تصاویر فروخت کر کے کروڑوں کما لیے حیران کن نام سامنے آگئے

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں فلم انڈسٹری ایک صنعت کا درجہ اختیار کر چکی ہے اور اس شعبے سے وابستہ فنکار چھوٹے سے کردار کے بدلے بھی پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیں، موجودہ دور میں مشہور اداکاروں کی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات بھی خبر بن کر بکتی ہے اور بہت سی اداکارائیں بھی اس… Continue 23reading وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے بچوں کی تصاویر فروخت کر کے کروڑوں کما لیے حیران کن نام سامنے آگئے

قندیل بلوچ کاقتل ،ایک سال گزرنے کے باوجود اب تک کیا کارروائی ہوئی؟افسوسناک انکشافات

datetime 25  جولائی  2017

قندیل بلوچ کاقتل ،ایک سال گزرنے کے باوجود اب تک کیا کارروائی ہوئی؟افسوسناک انکشافات

ملتان(آئی این پی) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس منگل کے روز پیشی پر بھی ملزمان کیخلاف عدالت میں چالان پیش نہ کرسکی۔ عدالت نے مکمل چالان جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 28 جولائی تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس قندیل بلوچ قتل کیس میں ایک سال گزرنے کے باوجود مکمل… Continue 23reading قندیل بلوچ کاقتل ،ایک سال گزرنے کے باوجود اب تک کیا کارروائی ہوئی؟افسوسناک انکشافات

لاہور میں اداکارہ مہوش حیات سے نازیبا سلوک، افسوسناک واقعہ

datetime 25  جولائی  2017

لاہور میں اداکارہ مہوش حیات سے نازیبا سلوک، افسوسناک واقعہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں اداکارہ مہوش حیات سے نازیبا سلوک، تفصیلات کے مطابق لاہور کے معروف مال میں معروف ماڈل اور فلم سٹار مہوش حیات عوام کے برے سلوک وجہ سے تقریب ادھوری چھوڑ کر چلی گئیں، لاہور کے معروف شاپنگ مال میں مہوش حیات ایک فلم کی تشہیری تقریب کے سلسلے میں مدعو تھیں،… Continue 23reading لاہور میں اداکارہ مہوش حیات سے نازیبا سلوک، افسوسناک واقعہ

عمران سیریز کے خالق اردو کے معروف رائٹر ا بن صفی کی برسی،انہوں نے ایسا کیا کام کیا تھا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا؟جانیئے

datetime 25  جولائی  2017

عمران سیریز کے خالق اردو کے معروف رائٹر ا بن صفی کی برسی،انہوں نے ایسا کیا کام کیا تھا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا؟جانیئے

لاہور(این این آئی) اردوکے معروف رائٹر ابن صفی کی 37ویں برسی آج ( بدھ ) 26جولائی کومنائی جائے گی ۔ ابن صفی 6جولائی 1928ء کو بھارتی شہراتر پردیش کے ضلع الہ آباد کے معروف قصبے نارا میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام اسرار احمد تھا ۔انہوں نے تعلیم آگرہ یونیورسٹی سے حاصل کی… Continue 23reading عمران سیریز کے خالق اردو کے معروف رائٹر ا بن صفی کی برسی،انہوں نے ایسا کیا کام کیا تھا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا؟جانیئے

رشی کپور کو بیٹے رنبیر کپور کی فلم جگا جاسوس کی ناکامی ہضم نہ ہو سکی، ہدایتکار پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ گئے

datetime 25  جولائی  2017

رشی کپور کو بیٹے رنبیر کپور کی فلم جگا جاسوس کی ناکامی ہضم نہ ہو سکی، ہدایتکار پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بد تہذیبی اور غصے کی وجہ سے بالی ووڈ میں مشہور رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی فلم جگا جاسوس کی ناکامی پر فلم کے ہدایتکار انوراگ باسو پر ہی برس پڑے،فلم کی ناکامی کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے غصے اور خراب زبان کے ساتھ بدتہذیبی کے حوالے… Continue 23reading رشی کپور کو بیٹے رنبیر کپور کی فلم جگا جاسوس کی ناکامی ہضم نہ ہو سکی، ہدایتکار پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ گئے

دنیا کا خطرناک ترین کھیل کھیلتے ہوئےکترینہ کیف کی ایسی تصاویر جنہوں نے سوشل میـڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 25  جولائی  2017

دنیا کا خطرناک ترین کھیل کھیلتے ہوئےکترینہ کیف کی ایسی تصاویر جنہوں نے سوشل میـڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش میں سمندر کی خطرناک لہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے کترینہ کیف نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں۔ بالی ووڈ اداکارہ ان دنوں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘فلم کے دوسرے سیکوئل ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘کی عسکبندی کے سلسلے میں مراکش میں موجود ہیں۔ مراکش کے ساحلی شہر عیسیٰ اویرا کے سرفنگ پوائنٹ پر سرفنگ… Continue 23reading دنیا کا خطرناک ترین کھیل کھیلتے ہوئےکترینہ کیف کی ایسی تصاویر جنہوں نے سوشل میـڈیا پر دھوم مچا دی

سونو نگم کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور معروف اداکارہ نے ’’اذان‘‘ بارے نازیبا الفاظ کہہ دیئے

datetime 25  جولائی  2017

سونو نگم کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور معروف اداکارہ نے ’’اذان‘‘ بارے نازیبا الفاظ کہہ دیئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ میں ماضی کی ناکام اداکارہ سوچیترا کرشنا مورتی نے بھی اذان سے متعلق نازیبا الفاظ کہہ دیے۔ اداکارہ نے اذان کو ”غیر مہذب“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انسان صبح تقریباً 5 بجے کام کرکے گھر واپس آئے تو اذان کی اواز سے بہت پریشانی ہوتی ہے۔ اس سے قبل… Continue 23reading سونو نگم کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور معروف اداکارہ نے ’’اذان‘‘ بارے نازیبا الفاظ کہہ دیئے

شاہ رخ خان کی موت کے بعد ان کا سارا پیسہ انکے بچوں کو نہیں بلکہ کسے ملے گا ؟  انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

datetime 25  جولائی  2017

شاہ رخ خان کی موت کے بعد ان کا سارا پیسہ انکے بچوں کو نہیں بلکہ کسے ملے گا ؟  انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

ممبئی(آن لائن) دو دہائیوں سے فلم شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ مرنے کے بعد وہ اپنے تینوں بچوں کیلئے گھر اور اچھی تعلیم کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑیں گے اور اپنی وراثت میں سے ایک پیسہ بھی اپنے بچوں کو نہیں دیں گے۔ یہ دنیا… Continue 23reading شاہ رخ خان کی موت کے بعد ان کا سارا پیسہ انکے بچوں کو نہیں بلکہ کسے ملے گا ؟  انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

’’پاکستانی ہر جگہ جاتے ہی چھا جاتے ہیں ‘‘ بھارت سے فواد خان بارے کیا خبر آگئی ؟

datetime 25  جولائی  2017

’’پاکستانی ہر جگہ جاتے ہی چھا جاتے ہیں ‘‘ بھارت سے فواد خان بارے کیا خبر آگئی ؟

ممبئی(این این آئی) رنبیر کپور کو بالی ووڈ کا چاکلیٹی ہیرو کہا جاتا ہے تاہم وہ خود پاکستانی اداکار فواد خان کے مداح ہیں۔کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد خان کے ساتھ کام کرنے والے رنبیر کپور نے فواد خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ رنبیر کہتے ہیں کہ وہ… Continue 23reading ’’پاکستانی ہر جگہ جاتے ہی چھا جاتے ہیں ‘‘ بھارت سے فواد خان بارے کیا خبر آگئی ؟

Page 196 of 969
1 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 969