بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

قندیل بلوچ کاقتل ،ایک سال گزرنے کے باوجود اب تک کیا کارروائی ہوئی؟افسوسناک انکشافات

datetime 25  جولائی  2017 |

ملتان(آئی این پی) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس منگل کے روز پیشی پر بھی ملزمان کیخلاف عدالت میں چالان پیش نہ کرسکی۔ عدالت نے مکمل چالان جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 28 جولائی تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس قندیل بلوچ قتل کیس میں ایک سال گزرنے کے باوجود مکمل چالان عدالت میں پیش نہیں کرسکی۔

منگل کو کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید ضیغم عباس نے تفتیشی پولیس افسر نور اکبر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ عدالت میں پراسکیوشن برانچ کی جانب سے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس نے ملزمان مفتی عبدالقوی، عارف اور اکرم کو چالان میں پیش نہیں کیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کو مکمل چالان جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…