پاکستان میں فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی، ارمینا خان
لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوان فلم ڈائریکٹرز ،ایکٹرز اور نئے فلمسازوں نے انڈسٹری کا ماحول تبدیل کردیا ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ارمینا رانا خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری… Continue 23reading پاکستان میں فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی، ارمینا خان