بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ بارے افسوسناک خبر آگئی ۔۔ مداحوں سے دعائوں کی اپیل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ سوائن فلو میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ اس خبر کی تصدیق عامر خان نے خود ایک ویڈیو بیان میں کی ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات نے آج ایک فلاحی ادارے پانی فاؤنڈیشن کی تقریب میں… Continue 23reading بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ بارے افسوسناک خبر آگئی ۔۔ مداحوں سے دعائوں کی اپیل