بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں ‘ سارہ لورین
لاہور (آئی این پی )پاکستان اور بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل سارہ لورین المعروف مونا لیزا نے کہا ہے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں ‘پاکستان میں فلم انڈسٹری کے علاوہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں بھی اہم کردار نبھا رہی ہوں۔اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں… Continue 23reading بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں ‘ سارہ لورین