معروف پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی والدہ کا خواب پورا کر دیا، کیا کام سر انجام دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری کے لیے سال دوئم کا امتحان پاس کرلیا۔خیال رہے کہ ماورا حسین نے وکالت کے لیے ایل ایل بی کے پروگرام میں 2014 میں داخلہ لیا تھا، تاہم اداکاری سمیت دیگر مصروفیات کے باعث وہ تعلیم کو مکمل نہیں کر پائیں تھیں۔ایل ایل… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی والدہ کا خواب پورا کر دیا، کیا کام سر انجام دیا؟