جیا بچن نے بھارتی ہندو پنڈتوں کو کھری کھری سنادیں
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کیبگ بی امیتابھ بچن کی اہلیہ جیابچن نے ہیمامالنی اور دھرمیندر کی بیٹی ایشادیول کی گودبھرائی کی رسم میں بھارتی ہندو پنڈتوں کو کھری کھری سنادی۔ماضی کی نامور اداکارہ اور بھارتی لوک سبھا کی ممبر جیا بچن اپنے سامنے کچھ بھی غلط ہوتا نہیں دیکھ سکتیں اور اگرا ن کے آس… Continue 23reading جیا بچن نے بھارتی ہندو پنڈتوں کو کھری کھری سنادیں







































