’’بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے‘‘ بالی ووڈ کے وہ مشہور ستارے جو غربت کے باعث بھیک مانگتے ہوئے مر گئے

25  اگست‬‮  2017

انسان کی زندگی میں کئی موڑ آتے ہیں اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ زندگی میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ آج ہم آپ کو بولی وڈ کے ان اداکاروں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں کئی نشیب و فراز دیکھے اور شہرت کی بلندیوں سے لے کر زوال کی سب سے نچلی سیڑھی تک کو دیکھا ہے۔

میتالی شرما

میتالی مسلسل کام نہ ملنے کے باعث ڈپریشن کا شکار ہوئیں اور پھر بھکاری بن کو بھیک مانگے لگیں۔

گیتانجلی ناگپال

اداکارہ گیتانجلی ناگپال منشیات کی عادی تھیں اور اسی کی وجہ سے ان کا کیریئر اور زندگی دونوں ہی برباد ہوگئیں اور کام نہ ملنے کے باعث انتہائی غربت کا شکار ہوگئیں۔

پروین بابی

پروین بابی ماضی کی بے حد مقبول اداکاری تھیں اپنی جاندار اداکاری کے باعث انہوں نے بولی وڈ میں خاصی شہرت حاصل کی تاہم وہ اپنے آخری ایام میں خاصی غریب ہوگئیں اور کوئی دوست یا فیملی ممبر بھی ان کی حمایت میں نہ تھا۔

اے کے ہنگل

اے کے ہنگل نے بھی اپنے کیریئر کے دوران کئی کامیاب فلموں میں کام کیا تاہم آخری ایام میں وہ بھی غربت کا شکار ہوئے ان کی موت سنہ 2012 میں ہوئی۔

اچالہ سچدیو

اچالہ سچدیو اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی جانب سے آخری ایام میں بالکل نظرانداز کردی گئیں ان کی موت بھی سنہ 2012 میں ہوئی۔

راج کِرن

ماضی کے مشہور اداکار راج کِرن گذشتہ 10 برس سے پاگل خانے میں مریض کے طور پر رہ رہے تھے وہ بھی انتہائی غربت کے عالم میں زندگی بسر کررہے ہیں۔

بھرت بھوشن

بھرت بھوشن نے بھی کئی بولی وڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تام بعد ازاں غربت کے باعث انہیں ایک اسٹوڈیو میں چوکیدار کی حیثیت سے بھی نوکری کرنا پڑی۔

بھگوان دادا

اپنی زندگی کے آخری ایام میں بھگوان دادا کو غربت کے باعث ایک انتہائی گندگی سے بھرپور بستی کے اندر رہنا پڑا اور اسی غربت

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…