ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

’’کترینہ کیف کی چپکے سے پاکستان آمد کا انکشاف‘‘ کس شخصیت کے پاس کیا کرنے آئی تھیں؟

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور باربی ڈول کترینہ کیف کی پاکستان خفیہ آمد کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) نے سوشل میڈیا پر اپنی ماضی کی ایک تصویر شیئر کی ہے ، اس تصویر میں کترینہ کیف ان کے پہلو میں کھڑی نظر آ رہی ہیں۔ حسن شہریار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کترینہ کیف

ایک دفعہ ان کے سٹوڈیو سے کپڑے خریدنے کیلئے خصوصی طور پر لاہور آگئی تھیں۔وہ بدھ کا روز تھا اور کترینہ کیف کپڑوں کی خریداری کیلئے میرے لاہور میں واقع سٹوڈیو آ گئی تھیں۔ کترینہ کیف حقیقی زندگی میں بہت ہی دراز قامت اور خوبصورت تھیں۔ کترینہ سے گفتگو کرکے مزہ آیا، وہ بہت ہی میٹھا بولتی ہیں، ہماری پوری ٹیم ہی انہیں اپنے سٹوڈیو میں پا کر بہت ہی پرجوش تھی‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…