ہریتھک کی بہن نے وزن میں حیرت انگیز کمی کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار ہرتیک روشن کی بڑی بہن سنینا روشن نے وزن میں بے تحاشہ کمی کرکے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔بالی ووڈ ڈانسنگ اسٹار ہرتیک روشن نے اپنی بڑی بہن سنینا روشن کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ٗ تصویر میں سنینا کے جسمانی خدوخال میں آنے… Continue 23reading ہریتھک کی بہن نے وزن میں حیرت انگیز کمی کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا