ماہرہ خان کا ساحل سمندر پر بڑھکیلے لباس میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر ایسی ایسی تصاویروائرل کہ دیکھنے والوں کی دھڑا دھڑ لائنیں لگ گئیں
ممبئی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی حال ہی میں ساحل سمندر پر کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان سمیت دنیابھر میں جاری ہیں، شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں مرکزی کردار ادا کرنے کے بعد ماہرہ… Continue 23reading ماہرہ خان کا ساحل سمندر پر بڑھکیلے لباس میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر ایسی ایسی تصاویروائرل کہ دیکھنے والوں کی دھڑا دھڑ لائنیں لگ گئیں







































