جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کسی فلم میں ایسا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں جسے لوگ رہتی دنیا تک یاد رکھیں ‘ صائمہ اظہر

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) اداکارہ و ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ میں نے ماڈلنگ سے فلم تک بڑی جدوجہد اور محنت سے طویل سفر طے کیا اور موجودہ مقام تک پہنچی ہوں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ دنیا میں کوئی کام بھی اتنا آسان نہیں ہوتا جتنا لوگ تصور کرتے ہیں ۔ لیکن میں بڑی خوش قسمت ہوں کہ میں نے شوبز کی دنیا میں بڑی طویل جدوجہد اور لگن کے بعد اپنا نام اور مقام حاصل کر لیا ہے ۔ اب میری خواہش ہے

کہ کسی فلم میں ایسا کردار ادا کروں جسے لوگ رہتی دنیا تک یاد رکھیں ۔ صائمہ اظہر نے کہا کہ موجودہ مقام تک پہنچانے میں میرے مخلص دوستوں اور خاص طور پر میری فیملی نے بہت سپورٹ کیا ، اگر ان لوگوں کا ساتھ نہ ہوتا تو میں کبھی بھی کامیاب اداکارہ نہ بن سکتی۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…