میں اس وقت کئی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں حصہ لے رہی ہوں‘ماریہ واسطی
لاہور(آئی این پی) نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ میں اس وقت کئی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں حصہ لے رہی ہوں او ر اس کے لئے میرے کئی ڈرامے اسوقت آن ائیر بھی ہیں جن کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ میں… Continue 23reading میں اس وقت کئی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں حصہ لے رہی ہوں‘ماریہ واسطی