تھیٹر کے فنکاروں نے شراب نوشی کو روز کا معمول بنا لیا
لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں واقع سات بڑے تھیٹروں میں اداکاروں نے شراب نوشی کو روز کا معمول بنا لیا ۔ ذرائع کے مطابق تھیٹر میں سگریٹ اور شراب نوشی سمیت ہر قسم کے نشے پر پابندی ہوتی ہے مگر شراب کی لت میں مبتلا معروف کامیڈین اداکار گھروں سے ہی… Continue 23reading تھیٹر کے فنکاروں نے شراب نوشی کو روز کا معمول بنا لیا