کترینہ کیف کی ورزش کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی حال ہی میں جاری کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ویڈیو میں کترینہ تولیے کے ساتھ مختلف کرتب دکھاتی نظر آرہی ہیں۔کترینہ کیف بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ہونے کے ساتھ اپنی فٹنس کا بھرپور خیال رکھتی ہیں اور اپنے آپ کو… Continue 23reading کترینہ کیف کی ورزش کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل