بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فلم سٹار شکیلہ انتقال کر گئیں، عمر 82سال تھی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (آن لائن)بھارتی فلمسٹار شکیلہ انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق آر پار اور سی آئی ڈی سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی فلمسٹار شکیلہ گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں ،ا داکارہ شکیلہ کی عمر 82 برس تھی۔ ان کے انتقال کی خبر ان کے بھانجے ناصر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک بذریعہ پوسٹ دی۔اپنی پوسٹ میں ناصر نے بتایا کہ اپنی عمر کی وجہ سے وہ گردوں کی تکلیف میں بھی

مبتلا تھیں۔ اور حال ہی میں انہیں دل کا عارضہ بھی لاحق ہوا جو ان کے لیے جان لیوا ثابت ہو گیا۔ انہیں آج صبح ہی سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…