بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

بالی ووڈکے نامور اداکار رشی کپور نجی اخبار میں چھپنے والی خبر پر آگ بگولہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈکے نامور اداکار رشی کپور نجی اخبار میں چھپنے والی خبر پر آگ بگولہ ہوگئے اور انہوں نے اپنے سخت غصے کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں اس سے زیادہ گھٹیاں مذاق کبھی نہیں دیکھا بتایاگیا ہے کہ ’’آر کے سٹوڈیو‘‘ میں آگ لگنے پر نجی اخبار نے مذاحیہ کارٹون چھاپے تھے جس میں لکھا تھا آگ اچھا شگون ہوتی ہے میں نے اپنی زندگی کی شروعات بھی آگ سے ہی کی تھی

اداکارہ رشی کپور کا مزید کہنا تھا کہ ا انہوں نے سٹوڈیو میں آگ لگنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سٹوڈیو تو دوبارہ بنا یا جا سکتا ہے لیکن اس میں موجود یادگار ملبوسات دوبارہ تیار نہیں کیے جا سکتے واضح رہے کہ اداکاررشی کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹیر کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے ایسا گھٹیا مذاق آج تک نہیں دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…