انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے درمیان قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اب وہ ان قربتوں کو مزید آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔انوشکا شرما اور ویرات کوہلی اپنے دیرینہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن اپنے رشتے کو… Continue 23reading انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں







































