بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے‘ فلم سٹار میرا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے ‘مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوئی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی میں یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے مجھے

سمجھ نہیں کچھ لوگوں کو کیوں مجھ سے ہر وقت تکلیف رہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اپنی زندگی ہے میں اس کو اپنی مر ضی سے گزاروں گی کس کو میری ذاتی زندگی میں مداخلت کا حق نہیں ایسا کر نیوالوں کو منہ توڑ جواب دوں گی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…