جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آر کے سٹوڈیو میں آتشزدگی، راج کپور کی ساری فلموں کے کاسٹیوم خاکستر

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

آر کے سٹوڈیو میں آتشزدگی، راج کپور کی ساری فلموں کے کاسٹیوم خاکستر

ممبئی(آن لائن ) بھارتی فلم نگری ممبئی میں قائم معروف آر کے سٹوڈیو میں آگ لگنے سے ٹی وی ریالٹی شو سپر ڈانس سیزن ۔2 کا سیٹ پوری طرح جل کر خاکستر ہو گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ سٹوڈیو1948ء میں ممبئی کے علاقے چیمبور میں بالی وڈ کے شومین کہے جانے والے اداکار اور… Continue 23reading آر کے سٹوڈیو میں آتشزدگی، راج کپور کی ساری فلموں کے کاسٹیوم خاکستر

معروف چائلڈ سٹار روبینہ بیروزگاری ہو گئیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

معروف چائلڈ سٹار روبینہ بیروزگاری ہو گئیں

ممبئی ( آن لائن ) بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور فلم ’’سلم ڈاگ ملینئر‘‘ میں لتیکا نامی بچی کا کردار نبھانے والی روبینہ ان دنوں بیروزگاری کا شکار ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2008ء کی مشہور بالی وڈ فلم کی ننھی اداکارہ اب بڑی ہوگئی ہیں۔18 برس کی عمر میں وسائل نہ ہونے پر روبینہ… Continue 23reading معروف چائلڈ سٹار روبینہ بیروزگاری ہو گئیں

میں دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں ہمیشہ پاکستان کا پرچم تھام کر اس کے نام کو بلند رکھا ‘ عارف لوہار

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

میں دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں ہمیشہ پاکستان کا پرچم تھام کر اس کے نام کو بلند رکھا ‘ عارف لوہار

لاہور( این این آئی )نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں ہمیشہ پاکستان کا پرچم تھام کر اس کے نام کو بلند رکھا ہے ،میںنے اپنی پوری زندگی ایمانداری سے بسر کی ہے اور انشااللہ آئندہ بھی اس پر کاربند رہوں گا ۔ خصوصی گفتگو کرتے… Continue 23reading میں دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں ہمیشہ پاکستان کا پرچم تھام کر اس کے نام کو بلند رکھا ‘ عارف لوہار

شین جاوید نے چپکے سے معروف سیاستدان سے شادی کرلی۔۔۔ولیمہ آج ہوگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

شین جاوید نے چپکے سے معروف سیاستدان سے شادی کرلی۔۔۔ولیمہ آج ہوگا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف ماڈل واداکارہ شین جاوید پیا گھر سدھار گئیں، انکی رخصتی کی تقریب گزشتہ روز لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ تقریب میں دولہا اور دلہن کی فیملی کے علاوہ اداکارہ دردانہ رحمن، ماہم رحمن، نادیہ علی اور شوبزسے وابستہ افراد نے شرکت کی۔معلوم ہوا ہے کہ شین جاوید… Continue 23reading شین جاوید نے چپکے سے معروف سیاستدان سے شادی کرلی۔۔۔ولیمہ آج ہوگا

’’ دھوم 4‘‘ میں سلمان کی جگہ شاہ رخ خان نے لے لی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

’’ دھوم 4‘‘ میں سلمان کی جگہ شاہ رخ خان نے لے لی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’’دھوم 4‘‘ سے دبنگ اداکار سلمان خان کی چھٹی کرا دی۔یش راج بینر تلے بننے والی بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم سیریز دھوم میں اب تک جان ابراہم، ہریتھک روشن اور عامر خان اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، فلم کے چوتھے… Continue 23reading ’’ دھوم 4‘‘ میں سلمان کی جگہ شاہ رخ خان نے لے لی

برطانوی پارلیمنٹ میں سلمان خان کے لیے عالمی ایوارڈ

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

برطانوی پارلیمنٹ میں سلمان خان کے لیے عالمی ایوارڈ

لندن(این این آئی) بھارتی اداکار سلمان خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں ’’گلوبل ڈائیورسٹی ایوارڈ 2017‘‘ سے نواز دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو بھارتی فلم انڈسٹری میں بطور اداکار، پروڈیوسر، ٹی وی آرٹسٹ، گلوکار اور فلاح انسانیت کے حوالے سے خدمات انجام دینے پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ برطانوی پارلیمنٹ کے بھارتی… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ میں سلمان خان کے لیے عالمی ایوارڈ

میں خواتین کی خودمختاری، تحفظ اور تشدد کے خاتمے پر یقین رکھتا ہوں‘سنجے دت

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

میں خواتین کی خودمختاری، تحفظ اور تشدد کے خاتمے پر یقین رکھتا ہوں‘سنجے دت

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کیلئے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کی خودمختاری، تحفظ اور تشدد کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں۔سنجے دت جیل سے سزا پوری کرنے کے بعد رہا ہوچکے ہیں اور فلم ’’بھومی‘‘ کے… Continue 23reading میں خواتین کی خودمختاری، تحفظ اور تشدد کے خاتمے پر یقین رکھتا ہوں‘سنجے دت

فلم ’’سلطان‘‘ میں کنگنا رناوٹ کے انکار کے بعد انوشکا کو کاسٹ کیاگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

فلم ’’سلطان‘‘ میں کنگنا رناوٹ کے انکار کے بعد انوشکا کو کاسٹ کیاگیا

ممبئی (این این آئی)اداکارہ کنگنا رناوٹ نے بولی وڈ میں اپنا نام بنانے کے لیے بہت جدوجہد کی اور ’کوئین‘ اور ’تنو ویڈز منو‘ جیسی فلموں سے اپنی جگہ بنائی۔ کنگنا رناوٹ کو ان تینوں خانز کے ساتھ کئی فلموں کی آفر بھی کی جاچکی ہے جن میں سے ایک سلمان خان کی بلاک بسٹر… Continue 23reading فلم ’’سلطان‘‘ میں کنگنا رناوٹ کے انکار کے بعد انوشکا کو کاسٹ کیاگیا

شادی سے میرے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا‘ماڈل واداکارہ شین

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

شادی سے میرے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا‘ماڈل واداکارہ شین

لاہور(این این آئی) ماڈل واداکارہ شین جاوید پیا گھر سدھار گئیں، انکی رخصتی کی تقریب گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ تقریب میں دولہا اور دلہن کی فیملی کے علاوہ اداکارہ دردانہ رحمن، ماہم رحمن، نادیہ علی اور شوبزسے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ شین جاوید کا نکاح چند روز قبل ہو گیا تھا تاہم… Continue 23reading شادی سے میرے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا‘ماڈل واداکارہ شین

Page 168 of 969
1 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 969