جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

فلم سٹار میگھا کو2پنجابی اور ایک پشتو فلم میں بھی کام کر نے کی پیشکش آگئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میگھا کو2پنجابی اور ایک پشتو فلم میں بھی کام کر نے کی پیشکش آگئی ۔ذرائع کے مطابق دوسال بعد شوبز میں دوبارہ ان ہونیوالی فلم سٹار میگھا آجکل لاہور میں اسٹیج ڈراموں میں پر فارم کر رہی ہے جسکے بعد اب انکو پنجابی اور پشتو فلموں میں بھی بطور ہیروین کام کر نے کی

پیشکش کی گئی ہے تاہم اس حوالے سے آئندہ چند روز میں معاملات کو حتمی شکل دی جائیگی اور ا س بات کا قومی امکان ہے کہ میگھا پشتو نہیں صرف پنجابی فلموں میں ہی کام کر یں گی ۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…