اداکارہ تاپسی پنومارشل آرٹ انسٹریکٹر کے روپ میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو اپنی نئی فلم میں مارشل آرٹ انسٹریکٹر کے روپ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تاپسی پنوایک نئی فلم میں ایک مارشل آرٹ ٹرینر بنیں گی جس میں وہ اپنا دفاع کرنے کے طریقے سکھائیں گی۔ حال ہی میں اداکارہ تاپسی… Continue 23reading اداکارہ تاپسی پنومارشل آرٹ انسٹریکٹر کے روپ میں جلوہ گر ہوں گی