جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ہندو انتہاپسند تنظیم کے مظاہروں کے باوجوڈ ’’پد ماوتی‘‘ آئندہ برس ریلیز ہوگی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی برصغیر کی ایک رانی پر بننے والی فلم’ ’پدماوتی‘‘ آئندہ برس ریلیز کی جائے گی۔ ’’پدماوتی‘‘ شروع سے ہی مسائل کا شکار رہی ہے۔پہلے شوٹنگ کے دوران بھی فلم ٹیم پر حملہ کرکے سیٹ توڑ دیا گیا تھاجبکہ اس کی کہانی کے خلاف بھی ہندو انتہاپسند

تنظیم کی جانب سے ہندوستان بھر میں مظاہرے کئے گئے تھے۔خیال رہے کہ’’پدماوتی‘‘ کی کہانی چتور کی رانی’’پدمنی‘‘ کی زندگی پر مبنی ہے،اس کردارمیں اداکارہ دیپکا پڈوکون نظر آئیں گی۔فلم کی کہانی رانی پدمنی،دیپکا پڈوکون، ان کے شوہر راجہ راول رتن سنگھ،شاہد کپور اور علاء الدین خلجی

،رنویر سنگھ کے گرد گھومتی ہے



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…