جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

’’موہنی مینشن کی سنڈریلائیں‘‘…شبنم اور فریال گوہر

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)لیجنڈ اداکارہ شبنم ، پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں پہلی بار انٹری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے معروف ڈرامہ و فلم رائٹر فصیح باری خان کی تحریر کردہ سیریل ’’موہنی مینشن کی سنڈریلائیں‘‘ میں اپنی شرائط پر کام کرنے پر رضا مند ہوگئی ہیں جس کا باقاعدہ معاہدہ ہوچکا ہے اور وہ بنگلہ دیش واپس جاچکی ہیں۔سیریل کی ریکارڈنگ کیلئے اب وہ آئندہ ماہ پاکستان آئینگی۔ مذکورہ سیریل میں شبنم ، فلمسٹار نور کی والدہ کا

کردار ادا کریںگی۔ان کے ہمراہ طویل عرصے بعد ٹی وی کی معروف اداکارہ فریال گوہر ایک چونکا دینے والے کردار میں جلوہ گر ہونگی۔ مذکورہ سیریل کی ہدایات علی طاہر دینگے۔ فصیح باری خان نے سیریل کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ موہنی مینشن کی سنڈریلائیں کی کہانی 90 کی دہائی کے اندرون لاہور کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…