لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمار کو 10 سال بعد بھارتی سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا، فیصلہ آ گیا
نیو دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے 10 سال تک کیس کی سماعت کرنے کے بعد بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو انصاف فراہم کر دیا۔عدالت نے اداکار کو قریبا ڈھائی ہزار اسکوائر یارڈ کا بنگلا بلڈر قبضہ مافیا سے واپس دلوا دیا۔ قریبا دس سال پہلے دائر کی گئی درخواست پر متعدد… Continue 23reading لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمار کو 10 سال بعد بھارتی سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا، فیصلہ آ گیا