بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بوبی دیول کے کیریئر کے سوال پر سنی دیول آبدیدہ ہو گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ سٹار سنی دیول اپنے چھوٹے بھائی بوبی دیول کے کیریئر سے متعلق سوال پر رو پڑے۔ سنی دیول کا شمار بالی ووڈ کے سپر سٹارز میں ہوتا ہے اور انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب میں سنی دیول سے انکے بھائی بوبی دیول کے زوال پذیر کیریئر سے متعلق سوال کیا گیا تو وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔ اداکار کا

کہنا تھا میرے بھائی کو 10 سال کسی پروڈیوسر نے فلم میں کام نہیں دیا، جس سے وہ ڈپریشن کا مریض بن گیا تھا لیکن ہم سب ساتھ ہیں اور ہمارا خاندان مضبوط ہے اور ہم ایک دوسرے کے دکھ درد کو بھی محسوس کرتے ہیں۔ سنی دیول نے اپنے فلمی کیریئر سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ایک وقت ایسا بھی تھا کہ کوئی بڑی اداکارہ فلم میں میرے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں تھی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…