جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ہاں! میں نے جھوٹ بولا مگر کس لئے؟ وقار ذکاءکا برما جانے کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر میانمار سے متعلق جان بوجھ کر جھوٹی پوسٹ شیئر کی گئیں۔ ان خیالات کا اظہار اینکر وقار ذکا نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ میانمار کی امیگریشن سوشل میڈیا کوفالو کر رہی تھی اس لئے ان کی نظروں سے بچنے کے لئے سوشل میڈیا پر جھوٹی پوسٹ اور ٹویٹ شیئر کی جاتی رہیں۔ وقار ذکا نے کہا کہ انہوں نے جب آرخائن میں ایجنٹ سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ نے

سوشل میڈیا پر کوئی اپ ڈیٹ نہیں دینی اور اپنا موبائل نمبر بھی بند کر لیں جس کے بعد والدہ کے فون سے بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ  وہ پہلے دبئی سے بھوٹان پھر وہاں سے ایک راستہ ہے جو بھارت سے ہو کر گزرتا ہے میانمار میں داخل ہونے کے لئے مینڈیلا سے ویزہ اپلائی کیا پھر اس کے بعد میانمار میں داخل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امیگریشن والے فیس بک اور ٹویٹر کے ذریعے واچ کر رہے تھے اس لئے انہوں نے سوشل میڈیا پر جھوٹ بولا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…