بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

رنبیر کپورکی بری نظروں سے بچاؤ کے لئے پہنی گئی انگوٹھی کے حوالے سے خبروں کی تردید

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے بری نظروں سے بچنے کے لئے پہنی گئی انگوٹھی کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ بدھ کوبھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ انہوں نے اپنی والدہ نیتو کپور کے مشورہ پر ایک نجومی سے رابطہ کیا جس نے انہیں بری نظروں سے بچاؤ کے لئے ایک انگوٹھی دی جس پر رنبیر کپور نے کہا ہے یہ انگوٹھی کسی نجومی نے نہیں

دی بلکہ یہ سجنے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کے کردار کا حصہ ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…