بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ٹھمکے لگا کر سپر سٹار بننے والیوں کی فنی زندگی بہت کم ہو تی ہے‘ندا ملک

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) اسٹیج اداکارہ نداملک نے کہا ہے کہ فنکار مدتوں بعد پیدا ہوتا ہے رقص ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ٹھمکے لگا کر سپر سٹار بننے والیوں کی فنی زندگی بہت کم ہو تی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میںنداملک نے کہا کہ اصل اصل ہوتا ہے اور نقل نقل ،آج اسٹیج کیوجہ سے سینکڑوں فنکاروں

کے چولہے جل رہے ہیں ،اسٹیج سے کروڑ پتی بننے والی فنکاروں نے اپنے جونیئرز کیلئے کچھ بھی نہیں کیا اب وہ دور نہیں رہا جب فنکاروں کو کام کیلئے منت سماجت کرنا پڑتی تھی آٹ ڈور تھیٹر نے فنکاروں کو معاشی استحکام بخشا ہے نداملک نے مزید کہا کہ انکی عرصہ دراز کے بعد اسٹیج پر

واپسی اچھا فیصلہ ہے شائقین انکو پسند کررہے ہیں محفل تھیٹر میں انکے شاندار کردار کی وجہ سے شائقین داد دینے پر مجبور ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…