بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ہماری مشکلات کی بڑی وجہ دین اسلام سے دوری ہے‘ افتخار ٹھاکر

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے معروف کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ ہماری مشکلات کی بڑی وجہ دین اسلام سے دوری ہے، خدا کی مقدس ذات نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے مگر دور حاضرکے انسان کے پاس اپنے خالق کی عبادت کے لئے بھی وقت نہیں ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ زمین پر تمام انسان خدا کے پیدا کیے ہوئے ہیں مگر ہم انسان اس ذات کا حق ادا نہیں

کر رہے ،ہمیں اپنی مشکلات کو دور کرنے کے لئے اپنے عمل اور رویوں میں تبدیلی کرنا ہو گی۔ افتخار ٹھاکر نے کہا کہ تھیٹر پر وہی دکھایا جا رہا ہے جو شائقین ڈرامہ دیکھنا چاہتے ہیں مگر ہمیں اسٹیج ڈرامے کی بہتری کے لئے سب کو ملکر کام کرنا ہو گا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…