جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ رخ خان نے دبئی میں ویٹر کی ملازمت اختیار کرلی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے نئے کمرشل نے دھوم مچا دی، انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے اب تک کا سب سے بہترین کمرشل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے دبئی انتظامیہ کی جانب سے ایک کمرشل دنیا بھر کے سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے بنایا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان دبئی میں اچانک کسی مال

میں سیلز مین کے طور پر، سڑک پر، جاگنگ ٹریک پر جاگنگ کرتے ہوئے اورکسی ہوٹل میں ویٹر کے طور پر کھانا میز پر لگاتے عام افراد کے سامنے نمودار ہوتے ہیں اور لوگ انہیں اپنے پاس اتنے نزدیک بغیر کسی سکیورٹی کے مختلف روپ میں دیکھ کر ورطہ حیرت میں ڈوب جاتے ہیں۔ شاہ رخ خان کا یہ نیا کمرشل اس وقت سوشل میڈیا مچا رہا ہے اور اسے بہت زیادہ سراہا جا رہا ہے۔۔کمرشل کی ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…