جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

لیجنڈ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کس پاکستانی گلوکارہ کو بھارت آنے کی دعوت دیدی؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)برصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنے کی پیشکش کی ہے ۔ عاصمہ لتا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑی خوش قسمت ہوں لتا منگیشکر جیسی لیجنڈ گلوکارہ نے اپنے ہاں آنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لتا منگیشکر کا کہنا ہے کہ وہ میری گلوکاری سے بہت متاثر ہیں اور مجھے سامنے بٹھا کر میری آواز میں گیت سننا چاہتی ہیں۔انہوں نے

کہا کہ لتا منگیشکر بر صغیر کی مقبول آواز ہے اور ان کا دعوت دینا میرے لئے ہی نہیں نہیں بلکہ پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے۔ عاصمہ لتا نے کہا کہ مجھے تین نئی فلموں میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرنے کی پیش کش بھی ہوئی ہے اور میں گلوکاری کی طرح اداکاری میں بھی اپنا نام پیدا کروں گی کیونکہ میں نے ہمیشہ محنت کے ساتھ کام کیا ہے اور میرٹ کو ترجیح دی ہے یہی وجہ ہے کہ میرا گلوکاری میں بھی منفرد مقام ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…