’’اکیلے میں کچھ بات کرنی ہے‘‘ امیشا پٹیل کے بار بار بلانے پر رنبیر کپور پارٹی چھوڑ کر چلے گئے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کو ایک پارٹی کے دوران اداکارہ امیشا پٹیل نے پریشان کردیا جس کے بعد انہیں پارٹی ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ایک پارٹی میں شریک تھے جہاں اداکارہ امیشا پٹیل کے علاوہ بالی ووڈ کے دیگر ستارے بھی موجود تھے۔… Continue 23reading ’’اکیلے میں کچھ بات کرنی ہے‘‘ امیشا پٹیل کے بار بار بلانے پر رنبیر کپور پارٹی چھوڑ کر چلے گئے