اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی سرکار نے معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ایسے اعزاز سے نواز دیا جو آج تک دلیپ کمار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان نہ حاصل کر سکے

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کے والد پرکاش پڈوکون کابیٹی کے نام لکھا ہوا خط بھارتی اسکولوں کے نصاب کا حصہ بن گیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپکا کینام کیرئیر کے آغاز میںان کے والد کے لکھے گئے یاد گار خط کو بھارتی اسکولوں کے نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس پر اب

عملدرآمد ہوگیا ہے۔خط میں پرکاش پڈوکون نے اپنی بیٹی کی فلم نگری میں رہنے کے لئے سنہری اصولوں سے متعلق رہنمائی کی۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کا کہناتھا کہ یہ بات ان کے لئے باعث فخر ہے کہ ان کے والد کا لکھا ہوا خط بھارتی اسکولوں کے نصاب کا حصہ بنا ہے اور یہ خط  لوگوں کیلئے بھی رہنمائی کا ذریعہ بنے گا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…