کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں ‘ حمزہ علی عباسی
لاہور(آئی این پی) اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں‘ پنجابی تھیٹر کے مجروں اورآئٹم نمبر ز میں کوئی فرق نہیں ۔اپنے ایک انٹرویو میں حمزہ عباسی نے کہا کہ وہ آئٹم نمبر کے خلاف ہیں لیکن وہ گانے کے خلاف… Continue 23reading کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں ‘ حمزہ علی عباسی