بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

فلم’’رائز آف دی فوٹ سولجر‘‘ سیریز کی تیسرے حصے کا ٹریلر جاری

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

نیو یارک (این این آئی) ایکشن سے بھرپور برطانوی فلم رائز آف دی فوٹ سولجر سیریز کی تیسرے حصے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم’’ رائز آف دی فوٹ سولجر تھری‘‘ میں اداکار کریگ بیئربراس نے فٹ بال فین پیٹ ٹیٹ کا کردار ادا کیا ہے۔ فٹبال فین پیٹ 1980ء کی دہائی میں منظر عام پر آیا، جو منشیات اسمگلنگ کے لئے طاقت کا استعمال کرنے سے دریغ نہیں کرتا تھا۔ آخر کار وہ پکڑا گیا لیکن قید کی سزا اسکی فطرت نہ بدل سکی۔ فلم یکم ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…