بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی فلم’’ گل مکئی‘‘ آخری مراحل میں داخل

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی فلم ’’گل مکئی‘‘آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے۔ ملالہ یوسف زئی نہ صرف کم عمر پاکستانی سر گرم رکن بلکہ نوبل پرائز بھی۔جیت چکی ہیں۔بھارتی معروف پروڈیوسرآنند کمار نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتا یا کہ فلم کی شوٹنگ کا کام 50فیصد مکمل ہو چکا ہے۔تاہم کشمیرمیں کشیدگی کے باعث فلم کو ملتوی کر دیا گیا۔

لیکن اب پھر فلم کو مکمل کر نے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید یہ بھی کہا ملالہ کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے جنگی اور انتہائی کشیدہ سین ریکارڈ ہو چکے ہیں اب وہ ملالہ کے ساتھ کشمیر میں دوبارہ شوٹنگ کریں گے۔ تاہم آنندکمار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملالہ کی زندگی پر مبنی فلم کو منظر عام پر لانے کے لئے بہت پر جوش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…