ساؤتھ افریقی اداکار اغوا کی کوشش میں قتل
جوہانسبرگ( آن لائن ) جنوبی افریقا کے اداکار ڈومی ماسیلیلا اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسیلیلا اپنے ایک دوست کے ہمراہ تھے کہ اچانک اغوا کاروں نے انھیں زبردستی گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کی لیکن تاہم ان کی جانب سے مزاحمت پر وہ ماسیلیلا کو گولی… Continue 23reading ساؤتھ افریقی اداکار اغوا کی کوشش میں قتل