بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں، حیران کن رد عمل

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کی پریس کانفرس نے نہ صرف شوبزبلکہ سیاست میں بھی ہلچل مچا دی۔ عائشہ گلالئی کی کانفرنس پر ملے جلے تاثرات سامنے آ رہے تھےجبکہ سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ اب فلمی ستاروں نے بھی پریس کانفرنس پراپنا رد عمل دینا شروع کردیا ہے۔فلم سٹار وینا ملک کے بعداب پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بھی عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس اپنا ر رد عمل دے دیا ہے۔ ماہرہ خان نے عائشہ گلالئی کے حق میں سماجی پیغام کی ویب سائٹ ٹویٹر

پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ لوگوں کے رد عمل نے ان کو حیران کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ “اصل مسئلہ لوگوں کی ذہنیت ہے، ایسے وقت پر لوگوں کی ذہنیت سامنے آجاتی ہے”۔اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ” عائشہ گلالئی سچ بول رہی ہیں یا جھوٹ اس کا فیصلہ تو جلد دنیا کے سامنے آجائے گا لیکن اس عمل میں ہم کیا ردعمل دیتے ہیں یہ تشویشناک ہے۔”تاہم ماہرہ خان کے ٹویٹ کے بعد لوگوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ۔جس پر ماہرہ خاں نے صرف ایک ہی جواب دیا “اصل مسئلہ لوگوں کی ذہنیت ہے”۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…