ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

معروف ماڈل نے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی،لرزہ خیز واقعہ

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ ( این این آئی )بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی ایک 22 سالہ ماڈل نے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ریسیلا بنت وزیر نامی ماڈل کی لاش بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع ان کے گھر پر پائی گئی۔ریسیلا بنت وزیر کی ایک تین سالہ بیٹی بھی ہے، جو اس واقعے کے وقت اپنی نانی کے گھر پر تھی۔ پولیس کے مطابق ماڈل کی خودکشی کی وجہ اب تک سامنے نہیں۔

رپورٹس کے مطابق ریسیلا نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران ان کے سامنے خود کشی کی۔ان کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے ریسیلا سے آخری مرتبہ واٹس اپ پر رواں ہفتے یکم اگست کو بات کی تھی۔ریسیلا بنت وزیر ڈھاکہ کی ایک مقامی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں گریجویشن کررہی تھیں۔ریسیلا نے اپنے ماڈلنگ کیریئر کا آغاز 2012 میں کیا تھا۔وہ اکثر وبیشتر اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اپنے شوہر اور بیٹی کی تصاویر اور اپنی ماڈلنگ شوٹس کی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی تھیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…