اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ماہرہ خان کو میں نے متعارف کروایا معروف گلوکار کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)موسیقی کی دنیا کے نامور ستارے عاطف اسلم کا کہناہے کہ ماہرہ خان کو فلموں میں، میں نے متعارف کروایا۔ میرے کہنے پر نامور ہدایت کار، شعیب منصور نے انہیں فلم بول میں کاسٹ کیا۔ان کاکہنا تھا کہ شعیب منصور نے ماہرہ کو فلم میں کاسٹ کرنے سے پہلے مجھ سے پوچھا کہ تم کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنا پسند کرو گے؟ ۔ انہوں نے دو، تین اداکارائوں کے نام میرے سامنے رکھے، لیکن میں نے ماہرہ کے لیے ہامی بھری حالانکہ وہ بہت جونیئر تھی۔اس وجہ سے

اس زمانے میں میرا نام ماہرہ کے ساتھ بھی جوڑا گیا، مگر نے اس کی پروا نہیں کی۔عالمی شہرت یافتہ سنگر عاطف اسلم نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ بھارتی فلموں میں ہماری اداکارائیں عمدہ کام کر رہی ہیں لیکن صبا قمر نے ’’ہندی میڈیم‘‘ میں غیر معمولی اداکاری کی۔عاطف کا کہنا تھا کہ میں عرفان خان کو بہت پسند کرتا ہوں اور صبا قمر نے ان جیسے سینئر اداکار کے سامنے جم کر پرفارمنس دکھائی اور سب پاکستانی اداکارائوں کو بتا دیا کہ بھارت میں اس ڈھنگ سے کام کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…