اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بلاک بسٹر فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کی یہ اداکارہ پوجا آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کا شمار ماضی کی ان فلموں میں ہوتا ہے جو بے انتہا مشہور ہوئیں اور آج بھی لوگوں کے زہنوں پر نقش ہیں، اس فلم کے مرکزی کردار کاجل اور شاہ رخ خان تو آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں لیکن فلم کی کاسٹ میں چند ایک لوگ ایسے بھی ہیں جو مکمل

طور پر اسکرین سے غائب ہو گئے۔ان اداکاروں میں ایک نام پوجا کا بھی تھا جنہوں نے فلم میں کاجول کی چھوٹی بہن جنہیں سب پیار سے چٹکی بلاتے تھے ، فلم میں پوجا کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا ۔پوجا کی حالیہ تصاویر دیکھ کر یقینا آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ وقت نے انہیں کتنا بدل دیا اور اب وہ کیسی دکھتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…