جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

’’مومنہ مستحسن کی شادی پکی ہو گئی ‘‘

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ مومنہ مستحسن اور دانیال ظفر محرم الحرام کے بعد ایک ہو جائیں گی ‘شادی کی فائنل ڈیٹ کا اعلان محرم الحرام کے بعد کیا جائے گا۔ مومنہ مستحسن کوک اسٹوڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ گانے کے بعد بہت زیادہ شہرت حاصل کرچکی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پران کے حوالے سے کچھ نہ کچھ چلتا رہتا ہے۔گزشتہ دنوں علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر کے ساتھ

ان کی منگنی کے حوالے سے بھی خبریں آئیں لیکن گلوکارہ کی طرف سے اس کی تردید کر دی گئی لیکن اب چندروز قبل ان کی پاکستانی نڑاد امریکی بینکر علی نقوی کے ساتھ باقاعدہ منگنی ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھی پہنائی جس کے بعد مومنہ نے منگنی کی تصاویر خود ٹویٹر پر شیئر کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…