پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

حمزہ علی عباسی کے بعد اداکارہ وینا ملک نے بھی کونسا نیا عہدہ سنبھال لیا؟

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اداکار حمزہ علی عباسی کے بعد اداکارہ وینا ملک بھی اینکر پرسن بن گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے نجی ٹی وی چینل سے بطور اینکر پرسن اپنے شو کا آغاز کر دیا ہے اور اب وہ اداکارہ کی بجائے ایک اینکر پرسن کے طور پر ٹی وی پر نظر آرہی ہیں۔ یاد رہے کہ وینا ملک سے قبل اداکار حمزہ علی عباسی بھی ایک نجی ٹی وی چینل سے اینکر پرسن کے

فرائض انجام دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اینکر شبیر ابوطالب پر پابندی بھی عائد کی تھی۔یاد رہے کہ حمزہ علی عباسی نے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران قادیانیوں کے مسئلے پر 1973 کے پارلیمنٹ کے فیصلے کے خلاف گفتگو کی تھی جس کے بعد انہیں سوشل میں پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…