منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

احمد بٹ نے کس راز کو عیاں کرنے کی دھمکی دیدی؟ احمد بٹ اور حمیرا ارشد کا تنازعہ شدت اختیار کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)اداکاراحمد بٹ نے گلوکارہ حمیر اارشد کو اہم ’’راز‘‘فاش کر نے کی دھمکی دیکر خاموش کروادیا ۔ ذرائع کے مطابق احمد بٹ لوگوں کیسامنے یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ اسکے پاس گلوکارہ حمیراارشد کے حوالے سے مختلف معاملات پر ایسے ویڈیو راز موجو د ہیں جو اگر منظر عام پر آجائے توگلوکارہ کیلئے شر مندگی کی انتہاء ہوجائیگی جسکے

بعد اب احمد بٹ نے اپنی اہلیہ حمیراارشد کو بھی دھمکی دی ہے کہ اگروہ اس کو مزید تنگ کر یگی تو وہ یہ تمام راز لوگوں کے سامنے لے آئیگا جسکی وجہ سے حمیراارشد نے فی الحال خاموشی اختیار کر لی ہے اور وہ ان تمام دھمکیوں کا جائزہ لے رہی ہیں کہ جو باتیں کیں جا رہی ہیں ان میں حقیقت کتنی ہے جسکے بعد وہ اپنا لائحہ عمل دیں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…