جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

معروف پاکستانی گلوکارہ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک لیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2019

معروف پاکستانی گلوکارہ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک لیا گیا

لاہور( این این آئی) ہیکرز نے معروف گلوکارہ حمیرا ارشد کا فیس بک اور انسٹا گرام اکائونٹ ہیک کرلیا ۔حمیر اارشد نے بتایا کہ ہیکرز کی جانب سے دو مرتبہ میرے اکائونٹس ہیک کئے گئے جس کی وجہ سے مجھے شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پرا ۔ انہوں نے بتایا کہ اب میں نے… Continue 23reading معروف پاکستانی گلوکارہ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک لیا گیا

خصوصی بچے ہماری توجہ کے زیادہ مستحق ہیں ،ریاست ایسے بچوں کے والدین کو خصوصی مراعات دے ‘ حمیرا ارشد

datetime 8  جون‬‮  2019

خصوصی بچے ہماری توجہ کے زیادہ مستحق ہیں ،ریاست ایسے بچوں کے والدین کو خصوصی مراعات دے ‘ حمیرا ارشد

لاہور(این این آئی)گلوکارہ حمیر اارشد نے کہا ہے کہ خصوصی بچے ہماری توجہ کے زیادہ مستحق ہیں اور انہیں بوجھ نہیںسمجھنا چاہیے ، ایسے بچے ہماری ذمہ داری ہیں بلکہ ریاست کو چاہیے کہ اس طرح کے بچوں کے والدین کو خصوصی مراعات او رسہولیات دے تاکہ ان بچوں پر بھرپور توجہ دے کر انہیں… Continue 23reading خصوصی بچے ہماری توجہ کے زیادہ مستحق ہیں ،ریاست ایسے بچوں کے والدین کو خصوصی مراعات دے ‘ حمیرا ارشد

ملک کے موجودہ حالات میں پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دی جائے ‘ حمیرا ارشد

datetime 29  مئی‬‮  2019

ملک کے موجودہ حالات میں پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دی جائے ‘ حمیرا ارشد

لاہور( این این آئی)گلوکارہ حمیرا ارشد نے ’’میڈ ان پاکستا ن ‘‘مہم شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں ہمیں اپنی مصنوعات کو ترجیح دینی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستا ن معاشی طور پر مشکلات سے دوچار ہے اس لئے ہمیں درآمد کردہ مصنوعات کی بجائے اپنے… Continue 23reading ملک کے موجودہ حالات میں پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دی جائے ‘ حمیرا ارشد

معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں باقاعدہ طلاق ہو گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2019

معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں باقاعدہ طلاق ہو گئی

لاہور(اے این این) پاکستان کی معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں باقاعدہ طلاق ہو گئی ہے ۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دونوں نے گزشتہ سال دسمبر میں یو سی 213 میں طلاق موثر کروائی جبکہ دونوں کے درمیان بیٹے کی حوالگی کے حوالے سے بھی معاہدہ طے پا گیا ہے۔

رفاقت علی خان میرے روحانی استاداورآئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں،حمیرا ارشد

datetime 14  مارچ‬‮  2019

رفاقت علی خان میرے روحانی استاداورآئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں،حمیرا ارشد

لاہور(این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ ٹی وی پر لانے کا سہرا رفاقت علی خان کو جاتا ہے اور وہ میرے روحانی استاد اور آئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں۔ حمیرا ارشد کہا کہ مجھے بچپن میں لڑکوں والے تمام شوق تھے مگر وقت کے ساتھ سب کچھ بدلتا گیا۔نجی مارننگ ٹی… Continue 23reading رفاقت علی خان میرے روحانی استاداورآئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں،حمیرا ارشد

سوشل میڈیا کے آنے سے گلوکاروں کی سی ڈی کی ڈیمانڈ ختم ہو چکی ہے‘حمیرا ارشد

datetime 28  جنوری‬‮  2019

سوشل میڈیا کے آنے سے گلوکاروں کی سی ڈی کی ڈیمانڈ ختم ہو چکی ہے‘حمیرا ارشد

لاہور (این این آئی)معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ آج پرانے گانوں کو نئے انداز میں ریمیکس کر کے زیادہ خوبصورت انداز میں پیش کیا جا رہا ہے ،اب سینئر گلوکاروں کی بجائے نئے گلوکاروں کو زیادہ مواقع دیئے جا رہے ہیں ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ سوشل میڈیا کے آنے… Continue 23reading سوشل میڈیا کے آنے سے گلوکاروں کی سی ڈی کی ڈیمانڈ ختم ہو چکی ہے‘حمیرا ارشد

گلوکارہ حمیرا ارشد کی کوک سٹوڈیو میں لڈی نے کمال کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

گلوکارہ حمیرا ارشد کی کوک سٹوڈیو میں لڈی نے کمال کردیا

لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد کے کوک اسٹوڈیو میں ری مکس گانے ’’لڈی ہیج مالو پاؤ ‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد اور گلوکار علی سیٹھی نے ملکر ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور زمانہ گا یا ہوا گانا ’’لڈی ہیج مالو پاؤ‘‘کو ری مکس کر کے ریکارڈ کروایا… Continue 23reading گلوکارہ حمیرا ارشد کی کوک سٹوڈیو میں لڈی نے کمال کردیا

گلو کارہ حمیرا ارشد خلع کیلئے پھر عدالت پہنچ گئیں

datetime 23  مئی‬‮  2018

گلو کارہ حمیرا ارشد خلع کیلئے پھر عدالت پہنچ گئیں

لاہور (آئی این پی) شو بز سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی میں جھگڑوں اور اختلافات کی خبریں زینت بنتی رہی ہیں ،کبھی میرا کا معاملہ عدالت پہنچ جاتا ہے تو کبھی وینا ملک کا لیکن آج عدالت میں گلوکارہ حمیرا ارشد پہنچ گئیں اور خلع کی در خواست دے دی۔ گلوکارہ حمیراارشدنے اپنے شوہر… Continue 23reading گلو کارہ حمیرا ارشد خلع کیلئے پھر عدالت پہنچ گئیں

لائیو کنسرٹ نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے گلوکار گھروں میں فارغ بیٹھے ہیں ‘ حمیرا ارشد

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

لائیو کنسرٹ نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے گلوکار گھروں میں فارغ بیٹھے ہیں ‘ حمیرا ارشد

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ لائیو کنسرٹ نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے گلوکار گھروں میں فارغ بیٹھے ہیں ، ملک کے حالات اب بہتر ہو چکے ہیں ، حکومت آرٹ اور ثقافت کے فروغ کے لئے عملی اقدامات کرے ۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘… Continue 23reading لائیو کنسرٹ نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے گلوکار گھروں میں فارغ بیٹھے ہیں ‘ حمیرا ارشد

Page 1 of 2
1 2